38

مجھے مڈل کلاس شخص کا رول دیا جاتا ہے، منوج باجپائی کا شکوہ

ممبئی(شوبز نیوز) بالی ووڈ کے ورسٹائل ادکار منوج باجپائی نے شکوہ کیا ہے کہ ڈائریکٹرز مجھے صرف غریب اور مڈل کلاس شخص کا رول دیتے ہیں۔بھارتی اداکارہ منوج باجپائی کی اداکارہ صلاحیتوں کا ہر کوئی معترف ہے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ان کی انٹری اور ‘دی فیملی مین’ کی شاندار کامیابی کے بعد اب وہ عام عوام میں بھی کافی مقبولیت حاصل کرگئے ہیں۔حالیہ انٹرویو میں نیشنل ایوارڈ ونر اداکار نے کہا کہ انھیں فلموں میں مڈل کلاس اور لوئر مڈل کلاس کے رولز میں کاسٹ کیا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں