محترمہ مریم خان ڈویژنل کمشنر فیصل آباد تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) نئی تعینات ہونے والی کمشنر مریم خان دبنگ اور اچھی شہرت رکھنے والی خاتون آفیسر ہیں قبل ازیں فیصل آباد میں ڈسٹرکٹ آفیسر ریونیو رہ چکی ہیں ان کی ایک بہن اور بھائی بھی اعلیٰ عہدوں پر تعینات ہیں ۔ فیصل آباد میں تعیناتی کے دوران سابق ڈی سی او سعید اقبال واہلہ مرحوم ان کی کارکردگی کو بہت سراہتے تھے ۔ فیصل آباد کے عوام ان سے امید رکھتے ہیں کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی ناجائز تجاوزات ۔ اور مختلف محکموں میں رشوت کے خاتمے کے لیے موثر اقدامات اٹھائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں