36

محرم الحرام میں امن وامان کیلئے شر پسندوں کے گرد گھیرا تنگ

لاہور (بیوروچیف)پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے موقع پر امن و امان کیلئے صوبہ بھر میں شرپسندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا، سی ٹی ڈی کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے لئے ہدایات جاری کر دی گئیں۔وزیر اعلی محسن نقوی کی ہدایت پر چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کے زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں 4 گھنٹے طویل اجلاس ہوا، اجلاس میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی پلان اور ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں