51

محسن نقوی نہر کنارے لگے فوارے دیکھ کر خوش ہو گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعلی پنجاب محسن نقوی صوبائی کابینہ کے ہمراہ رات گئے کینال روڈ فیصل آباد پہنچ گئے وزیر اعلی محسن نقوی نے نہر کے دونوں اطراف لگی لائٹس اور فواروں کی تعریف کی وزیر اعلی محسن نقوی نے نہر کی خوبصورتی میں اضافہ پر فیصل آباد کی کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی کاوش کو سراہا لاہور کی کینال میں بھی اسی طرز کے ملٹی کلر فوارے لگانے کی ہدایتسیکرٹری ہاسنگ کو لاہور نہر میں لائٹس اور خوبصورت فوارے لگانے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں