ماموں کانجن( نامہ نگار )ماموں کانجن محسن کموکا تھانہ ماموں کانجن ایس ایچ او تعینات جنہوں نے چارج سھنبال کر کا م شروع کردیا سی پی او فیصل آباد کے احکامات پر تھانہ ماموں کانجن میں محسن کموکا کو ایس ایچ او تعینات کردیا گیا جنہوں نے اپنا چارج سھنبال کر کام شروع کردیا ہے ماموں کانجن کے شہریوں نے نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او محسن کموکا سے امید ظاہر کی ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف اپنا اہم کردار ادا کریں گئے۔



