34

محمدزکریا بٹ OSI تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی اوآفس کی او ایس آئی برانچ کے انچارج محمد عمران کو تبدیل کر کے محمد زکریا بٹ کو انچارج تعینات کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن جاری ‘محمد زکریا بٹ قبل ازیں بھی انچارج OSIبرانچ تعینات رہ چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں