محمد شامی کی سابقہ اہلیہ پر قتل کی کوشش کا مقدمہ درج

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارتی کرکٹر محمد شامی کی سابقہ اہلیہ حسین جہاں پر پڑوسی کو قتل کرنے کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حسین جہاں پر مقدمہ زمین کے تنازع پر درج کیا گیا ہے جس میں قتل کی کوشش، مجرمانہ سازش اور حملہ جیسے سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔حسین جہاں کا کچھ دن پہلے زمین کے معاملے پر اپنے پڑوسیوں سے جھگڑا ہو گیا تھا، یہ واقعہ مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع کے سوری علاقے میں پیش آیا تھا۔حسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں