محمد طارق PRO ٹو CPO تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے ہیڈ کانسٹیبل محمد طارق کو دوبارہ پی آر او ٹو سی پی او تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ ہیڈ کانسٹیبل محمد طارق قبل ازیں بھی سی پی او فیصل آباد کے پبلک ریلیشن آفیسر تعینات رہ چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں