محنت سے انسان کو کامیابی ضرور ملتی ہے، حنا دلپذیر

لاہور (شوبز نیوز) اداکارہ حنا دلپذیر نے کہا کہ بعض کردار آپ کی شخصیت کا حصہ بن جاتے ہیں۔مومو کا کردار بھی ایسا ہی ہے جو میرے شخصیت کے ساتھ نتھی ہوچکا ہے۔ کہا کہ میں نے کئی یاددگار کردار نبھائے ہیں لیکن بلبلے میں نبھایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں