محنت سے شوبز میں نمایاں مقام حاصل کیا’اداکارہ لیلیٰ

لاہور (شوبز نیوز) اداکارہ وماڈل لیلیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بننے والی فلموں کو ہم مکمل فلم تونہیں کہہ سکتے لیکن جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جوکام کیا جارہا ہے اس سے ہماری فلم کے معیار میں بہتری دکھائی دے رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار اداکارہ لیلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ایک نوجوان جب شوبز کی دنیا میں قدم رکھتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں