اسلام آباد (بیوروچیف)پی ڈی ایم اے نے مری ، گلیات اور قرب و جوار میں آج سے بارش و برفباری کی پیشگوئی کردی۔ترجمان کے مطابق6جنوری تک مری و گردونواح میں برفباری کے امکانات ہیں،مری میں سیاحوں کی سہولیات کیلئے13فسیلیٹیشن سنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔