لاہور (بیوروچیف) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے کل سے لاہور میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جس سے موسم مزید خوشگوار ہونے کی توقع ہے۔