3

مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ’ تین افراد لہولہان

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) قاتلانہ حملوں کے دوران مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 3افراد کوزخمی کر دیا، حملہ آور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، نشاط آباد کے علاقہ میں معمولی جھگڑے پر المکہ ایمبرائیڈری پر ڈیوٹی دینے والے سکیورٹی گارڈز نے فائرنگ کر کے 25سالہ ورکر ظہیر کو زخمی کر دیا، حاجی آباد میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ذوالفقار اور 71 گ ب میں پرانی دشمنی کی بناء پر مسلح ملزمان کاشف وغیرہ نے طاہر سلیم کو گولیاں مار دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں