سمندری(بیورو چیف)مدرسہ تدریس القرآن اہلحدیث للبنات سمندری سے فارغ التحصیل طالبات میں تقسیم اسناد کی تقریب اور خواتین کانفرنس کاانعقاد تقریب میں کثیر تعداد میں خواتین کی شرکت انجمن اہلحدیث نہر بازار کے زیر انتظام مدرسہ تدریس القرآن اہلحدیث للبنات چکی بازار سے فارغ التحصیل طالبات میں اسناد کی تقسیم کی تقریب لیڈی پارک 137روڑ میں منعقد ہوئی جس مہمان خصوصی نے طالبات میں اسناد تقسیم کیں ۔
32