مرکزی انجمن تاجران ٹوبہ حقوق کیلئے آواز بلند کرتی رہیگی

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)مرکز ی انجمن تاجران کے سرپر ست سیف ا للہنے کہا ہے کہ مرکزی انجمنِ تاجران تاجروں کی خدمت اور انکے مسائل کے حل کے لیے ہمہ وقت سرگرمِ عمل ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین صفدر حسین سیفی سے ایک خصوصی ملاقات کے دورا ن گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہو ں نے کہا کہ تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،اور انجمنِ تاجران ان کے حقوق کے تحفظ اور بہتری کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ انجمن کا مقصد صرف عہد ے یا نمائندگی نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں