56

مریم اور شہباز لندن روانہ

لاہور(بیوروچیف)مسلم لیگ (ن) کے صدر اورسابق وزیراعظم شہباز شریف پاکستان واپسی کے 48گھنٹے بعددوبارہ نواز شریف کیلئے ایک اہم پیغام لے کر لندن چلے گئے’مریم نواز بھی آج علی الصبح لندن کیلئے روانہ ہوئی، وہ لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں