مریم خان تبدیل’جہانگیر انور کمشنر فیصل آباد تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے کمشنر فیصل آباد محترمہ مریم خان کو تبدیل کر کے ڈویژنل کمشنر لاہور تعینات کر دیا جبکہ سیکرٹری سیاحت جہانگیر انور کو ڈویژنل کمشنر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں