مریم نفیس کے شوہر بشریٰ انصاری کے داماد نکلے

لاہور (شوبز نیوز) اداکارہ مریم نفیس ان دنوں اپنے پہلے بچے کی پیدائش اور بے بی ہمپ کے ساتھ فوٹوشوٹ کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ لیکن اب ان کے شوہر امان احمد کے ماضی نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔مریم نفیس کے شوہر امان احمد سے متعلق یہ حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ وہ پہلے سے شادی شدہ تھے اور پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشری انصاری کے داماد بھی رہ چکے ہیں۔جب مریم نفیس نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کیلیے امریکا کے سفر کے دوران اپنے پاسپورٹ کی تصویر شیئر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں