مریم نوازشریف کانبیل اعوان سے اظہار تعزیت

لاہور (بیوروچیف) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان کی رہائش گاہ گئیں اور چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان اور اہل خانہ سے والدہ مرحومہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور بلند درجات کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں