مریم نواز مئی کے وسط میں سرگودھا کا دورہ کرینگی

سرگودھا (بیورو چیف) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز مئی کے وسط میں سرگودھا کا دورہ کرینگی وہ اپنے دورہ کے دوران سیف سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کرنے کیساتھ ساتھ قینچی موڑ سے اسلام پورہ پل تک دو رویہ سڑک کا بھی افتتاح کرینگی اس کے علاوہ وہ میاں نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر کے ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیں گی اس کے علاوہ 47اوور ہیڈ برج کیساتھ ساتھ پل کے نیچے بننے والی سڑکوں کا افتتاح کرینگی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی سرگودھا آمد سے قبل مختلف شاہرائوں پر رنگ و روغن کرنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت جن شاہرائوں پر کیمرے نصب کئے جارہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں