71

مریم نواز نے فیصل آباد کیلئے میٹروبس سروس شروع کرنیکا عندیہ دیدیا

لاہور (بیوروچیف )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد کیلئے میٹروبس سروس شروع کرنے کا عندیہ دیدیا۔کل اہم اجلاس طلب کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ پارٹی قائد نوازکے وعدے کے مطابق فیصل آباد میٹرو بس سروس کاجلد افتتاح کیاجائیگا۔ کل ٹرانسپورٹ کے مسائل پر میری محکمہ ٹرانسپورٹ کے ساتھ تیسری اور آخری میٹنگ ہے ،پنجاب کیلئے 700بسوں کی منظوری دوں گی۔100بسیں صرف فیصل آباد کیلئے ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں