مریم نواز نے پارٹی رہنمائوں کو مزید 6ماہ کیلئے چپ کروا دیا

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے اپنے دورہ فیصل آباد کے دوران موجودہ و سابقہ اراکین اسمبلی’ ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی رہنمائوں کو مزید چھ ماہ کیلئے چپ کروا دیا اور کہا کہ آپ لوگ ابھی بات نہ کریں ۔6ماہ کے بعد آپ کی تمام باتیں سنوں گی فی الحال میں اپنے روڈ میپ پر عمل پیرا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں