مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

لاہور (بیوروچیف) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف برازیل کے سرکاری دورہ کے بعد جاتی امرا پہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف برازیل کے سرکاری دورہ پر روانہ ہوئی تھیں۔ برازیل سے واپسی پر وزیراعلیٰ پنجاب نے دو روز لندن میں بھی قیام کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں