مریم نواز کا چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کا حکم

لاہور(بیوروچیف) وزیراعلیٰ مریم نواز نے چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم دیدیا۔وزیراعلیٰ نے چاند رات پر بازاروں میں ویمن پولیس سکواڈ کے گشت کو بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے بازاروں میں خواتین اور بچوں کا تحفظ ہر صورت یقینی بنانیکا حکم دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں