لاہور (بیوروچیف) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے مصروف ترین دن گزارا، گزشتہ روز پارٹی کے سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کی قیادت سے ملاقات کی، جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ ہونے والے انتخابات کے ساتھ ساتھ دیگر امور پر بھی تبادلہ خیا ل کیا گیا۔
49