54

مزدوری نہ ملنے پر محنت کش نے خود کشی کرلی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تاندلیانوالا کے محلہ رسول پورہ کے رہائشی نے پھندہ لے کر خود کشی کر لی’ تفصیلات کے مطابق20 سالہ بلاول ولد محمد سلیم محنت مزدوری کرتا تھا’عرصہ دراز سے کام نہ ملنے کی وجہ سے بلاول پریشان رہتا تھا اور اسی وجہ سے گھر میں جھگڑے معمول تھے۔نوجوان نے دلبرادشتہ ہو کرپھندہ لے کر خود کشی کر لی’ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے سپرد کر دی’نوجوان کی موت پر گھر میں کہرام برپا ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں