مسافر ریلوے لائن پر لگے سگنل ٹاور کی ٹکر سے جاں بحق

شورکوٹ چھاؤنی (نامہ نگار)ملت ایکسپر یس کا مسافر ریلوے لائن پر لگے سگنل ٹاور کی ٹکر سے جاںبحق۔ریلوے پولیس کے مطابق ملت ایکسپریس کا مسافر باہر جھانک رہا تھا کہ باہر لگے سگنل ٹاور سے سر ٹکرانے سے مسافر نوجوان ٹرین سے گر کر جاںبحق ہو گیا ۔1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کے جانبحق ہونے کی تصدیق کی، جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت۔محمد شاہد والد محمد اسلم قوم چدھڑ رہائش 149 10 r جہانیاں سے ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں