39

مسعود نذیر ڈی ایس پی کوتوالی فیصل آباد تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع کے 19 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چنیوٹ مسعود نذیر کو ڈی ایس کوتوالی’ ڈی ایس پی پٹرولنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد سعید کو ڈی ایس پی تاندلیانوالہ’ ڈی ایس پی نصر اﷲ خاں نیازی کو ایس پی آرگنائزر کرائم فیصل آباد تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ جبکہ دیگر اضلاع کے تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں