4

مسلح افراد شہری سے بکری و نقدی چھین کر فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم مسلح ملزمان اسلح کے زور پر شہری سے بکری اور نقدی چھین کر فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق قاسم علی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 267گ ب وہ احاطہ مویشیاں میں سویا ہوا تھا نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر نقدی اور بکری کل مالیت 82ہزار روپے چھین لیے اور فرار ہوگئے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں