مسلح افراد شہری سے نقدی اور موبائل چھین کر فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم مسلح ملزمان شہری سے نقدی او ر موبائل چھین کر فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق نواب خاں نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ وہ اڈا مرید والا سے گھر جا رہا تھا نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پر روک کر موبائل اور نقدی کل مالیت1لاکھ 12 ہزا ر روپے چھین لی اور فرار ہوگئے جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں