مسلح افراد نے دوشیزہ اغواء کر لی

گوجرہ(نامہ نگار )مسلح افراد دوشیزہ کو اغواء کر کے فرارہو گئے۔مقدمہ درج ،پولیس نے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ۔بائی پاس گوجرہ کے مجاہد علی نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرایاکہ اس کی14سالہ بیٹی زینب کوثقلین وغیرہ سات افراد نے زبردستی اغواء کر لیااور فرارہو گئے ۔پولیس نے ملزمان اورمغویہ کی تلاش میں چھاپے مار نے شروع کر دئیے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں