کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م مسلح ملزمان شہری سے اسلحہ کے زور پر نقد ی چھین کر فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق محمد شہزاد نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 252گ ب نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور ر روک کرنقدی 33ہزار روپے چھین لیے اور فرار ہوگئے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




