38

مسلح ڈاکوئوں نے جوس کے ڈیلرکولوٹ لیا

صفدرآباد(نامہ نگار)مسلح ڈاکوئوں نے ریلوے روڈ سانگلہ ہل پر واقع بوتل اور جوس کے ڈیلرمیاں شفقت کی دکان کے اندرداخل ہو کر 500000 روپے نقدی،لیپ ٹاپ اور تین قیمتی موبائل چھین لئے۔تفصیلات کے مطابق میاں شفقت اپنی دکان واقع ریلوے روڈ میں شام کے وقت اپنے ملازمین کے ساتھ موجود تھے کہ اچانک ڈاکو دکان میں داخل ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں