2

مسلح ڈاکوئوں نے راہ گیر سے نقدی و موبائل چھین لیا

گوجرہ(نامہ نگار)مسلح ڈاکوئوں نے راہ گیر سے ہزاروں روپے نقدی وقیمتی موبائل چھین لیا ۔ معلوم ہواہے کہ چک نمبر463گ ب سمندری کامنظورحسین مونگی بنگلہ کے چک نمبر242گ ب کے قریب جا رہاتھاکہ اس کو موٹر سائیکل سواردو نامعلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر روک لیااور جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر اس سے ہزاروں روپے نقدی وقیمتی موبائل چھین لیا اور کامیاب واردات کے بعد فرارہو گئے ۔ واردات کی اطلا ع ملنے پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں