مسلم لیگ(ن)کا بنیادی ایجنڈا عوام کی خدمت ہے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما چوہدری ریاض گجر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ‘ میاں محمد نواز شریف کی پالیسیوں کو آگے بڑھا رہی ہیں میاں نواز شریف کے دور میں جو ترقی کا سفر رکا تھا وہ اب دوبارہ شروع ہو چکا ہے ۔ پارٹی قیادت حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے عوامی فلاح و بہبود کے مثالی منصوبے شروع کئے ( ن) لیگ کا بنیادی ایجنڈا عوام کی خدمت اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے عوامی فلاح و بہبود کے مثالی منصوبے شروع کئے ( ن) لیگ کا بنیادی ایجنڈا عوام کی خدمت اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں