54

مسلم لیگ (ن) مرکز سمیت صوبوں میں بھی حکومت بنائیگی

سرگودھا(بیوروچیف)8فروری کو ہونیوالے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن نہ صرف مرکز بلکہ صوبوں میں بھی حکومتیں بنائے گی یہی خوف مخالفین کو کھائے جارہا ہے ان خیالات کا اظہار حلقہ پی پی 80 سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سردار شہزاد احمد خان میکن نے کیا انہوں نے کہا کہ مریم نواز کے کاغذات پر اعتراض کرنیوالوں کو منہ کی کھانا پڑیگی ان کے کاغذات نہ صرف کلیئر ہونگے بلکہ وہ حلقہ سے بھاری اکثریت سے کامیابی ہونگی ان کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں