24

مسلم لیگ ن ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے

سرگودھا (بیورو چیف) مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جو ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو وعدے بھی الیکشن مہم کے دوران حلقہ عوام سے ہم نے کئے ہیں ان کی تکمیل کا و قت آگیا ہے اور بہت جلد عوام محسوس کرینگے کہ ا نہیں تمام تر بنیادی سہولتیں ان کی دہلیز پر فراہم کی جا ئینگی ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر و سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عبدالر ز اق ڈھلوں نے کیا انہوں نے کہا کہ جن حالات میں ملک پاکستان کو عمران خان نے پہنچایا اور ملک کے جو حالات چل رہے تھے اگر ن لیگ اس وقت اقتدار میں نہ آتی تو آج پاکستان کی حالت عجیب و غریب ہوتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں