100

مسلم لیگ ن کوعوامی مشکلات اورمہنگائی کا احساس ہے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ کارکن محمد اسماعیل غوری نے کہا ہے کہ ماہ مبارک رمضان میں وفاقی اور پنجاب حکومت کی جانب سے کم آمدنی والے طبقہ کو ریلیف دینے کیلئے پیکیج کی تقسیم خوش آئند ہے مسلم لیگ (ن) کو عوامی مشکلات اور مہنگائی کا احساس ہے’ پنجاب حکومت کی جانب سے 30ارب روپے کی لاگت سے رمضان پیکیج سے مستحق اور غربت عوام کو ریلیف مل رہا ہے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک مسلمانان عالم کیلئے نہایت مقدس مہینہ ہے۔ہمیں اس مہینہ میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں