44

مسلم لیگ (ن) PP-106 کے اُمیدواران وسابق یوسی چیئرمینز کی مشترکہ میٹنگ

مکوآنہ(نامہ نگار)مسلم لیگ ن پی پی 106کے امیدوران وسابق یوسی چیئرمینز ووائس چیئرمینزکی الیکشن کے حوالہ سے مشترکہ اہم میٹنگ ہوئی جس میں چوہدری شفقت عباس جٹ ککوانہ امیدوار پی پی106، چوہدری زاہد عمران گجر چیئرمین امیدوار پی پی106،چوہدری طارق جاوید وینس چیرمین امید وار پی پی106،چوھدری احمد سعید ورک چیئرمین امید وار پی پی106،چوہدری نور الہی چیئرمین ،چوہدری محمد اعجاز، چوہدری شوکت لونا چیئرمین، چوہدری محمد رمضان جٹ چیئرمین،ملک لیاقت علی چیئرمین مکوآنہ ،رانا نادر علی ذکی وائس چیئرمین ،چوہدری منظر بشیر ورک، چوہدری محمد نواز ککوانہ جٹ چیرمین ودیگر شریک ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں