مس امریکا کا ٹائٹل جیتنے والی ماڈل کے میک اپ کا مذاق بن گیا

فلوریڈا (سپورٹس نیوز)مس امریکا کا ٹائٹل جیتنے والی ماڈل کیسی ڈونیگن کے میک اپ کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا، ان کی جیت کے فورا بعد ہی ٹرولنگ شروع ہوگئی۔کیسی ڈونیگن نے 7 ستمبر کو فلوریڈا کے شہر اورلینڈ میں ہونے والے مس امریکا کے مقابلے میں مس امریکا 2025 کا تاج اپنے سر پر سجایا،سوشل میڈیا پر ان کے میک اپ کو لے کر تنقید شروع ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں