مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، فٹبال ورلڈکپ ملتوی نہیں ہوگا، فیفا

واشنگٹن (سپورٹس نیوز)امریکا اور اسرائیل کی ایران کی جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ میں کشیدکے باوجود فیفا نے فٹبال ورلڈکپ ملتوی نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیفا حکام نے یقین ظاہر کیا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے رواں برس شیڈول فٹبال ورلڈکپ ملتوی نہیں ہوگا۔چیف آپریٹنگ آفیسر ہیمو شرگی نے کہا کہ میچز شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں