مشرق وسطی میں کشیدگی، فیفا کا فٹبال ورلڈکپ سے متعلق بڑا اعلان

لاس اینجلس (سپورٹس نیوز) امریکا اور اسرائیل کی ایران کی جنگ کے باعث مشرق وسطی میں کشیدگی جاری ہے تاہم فیفا نے فٹبال ورلڈکپ ملتوی نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ فیفا حکام نے یقین ظاہر کیا کہ مشرق وسطی میں کشیدگی سے رواں برس شیڈول فٹبال ورلڈکپ ملتوی نہیں ہوگا۔چیف آپریٹنگ آفیسر ہیمو شرگی نے کہا کہ میچز شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں