54

معاشی بحالی کا جامع منصوبہ تیار کرنے کا ٹاسک

اسلام آباد(بیوروچیف)وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں کو معاشی بحالی کا ایک جامع منصوبہ تیار کرنے کا ٹاسک دیا، آرمی چیف نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے باخبر ذرائع نے بتایا کہ آرمی چیف نے طویل مدتی اقدامات کی بنیاد رکھتے ہوئے چند مہینوں میں حاصل کیے جانے والے اہداف پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ذرائع نے کہا کہ آرمی چیف نے ایگزیکٹو کمیٹی سے جرات مندانہ منصوبے بنانے کیلئے کہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں