3

معدنیات کی بولیوں کے عمل میں شفافیت برقرار رکھنے کاعزم

لاہور (بیوروچیف) معدنیات کی بولیوں کے عمل میں شفافیت برقرار رکھنے کاعزم ،محکمہ معدنیات کی جانب سے تمام بولیاں اوپن نیلامی میں ہونے لگیں۔ سیکرٹری محکمہ معدنیات بابر امان بابر کی قیادت میں منصفانہ و شفاف نیلامی کے عمل میں بڑی کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔مائنز لیبر ویلفیئر کمشنریٹ کے تحت معدنیات کی ترسیل پر ایکسائز ڈیوٹی وصولی کے ٹھیکوں کی مد میں ریکارڈ بولیاں وصول ہو رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں