33

معروف بھارتی کرکٹر کی پنشن شاہد آفریدی سے بھی کم نکلی

ممبئی (سپورٹس نیوز) کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کھلاڑیوں کو پنشن کی صورت میں رقم دی جاتی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی ریٹائرڈ کھلاڑیوں کا پنشن ادا کرتا ہے وہیں بھارتی بورڈ کی جانب سے بھی ان کے سابق کھلاڑیوں کو پنشن کی ادائیگی کی جاتی ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) چونکہ ایک طاقتور اور مالدار کرکٹ بورڈ ہے جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو ایک اچھا امانٹ بطور پنشن دیتا ہوگا مگر حقیقت میں ایسا نہیں۔ مختلف کرکٹ بورڈز اپنے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کے لیے کس طرح کی مراعات فراہم کرتے ہیں۔ جیسا کہ پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور بھارت کے سابق کھلاڑی ونود کامبلی کی مثالیں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں