2

معروف فرانسیسی فٹبالر پر سوئیڈن میں خاتون سے ریپ کا الزام

سٹاک ہوم(سپورٹس نیوز) سویڈش پراسیکیوٹرز نے معروف فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے کے اسٹاک ہوم کے دورے کے بعد سوئیڈن میں خاتون سے ریپ کی تحقیقات کی تصدیق کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں