1

معمر قذافی کا بیٹا قتل

زمستان(مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔عرب میڈیا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو 4افراد نے گولیاں ماریں، سیف الاسلام کو ان کے باغ میں گولیاں ماری گئیں، سیف الاسلام کو گولیاں مارنے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو لیبیا کے شہر زمستان میں قتل کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں