34

مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب روپے سے زائد کی کرپشن

لاہور(بیوروچیف) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی مفت آٹا مہم میں20ارب روپے سے زائد کی کرپشن ہوئی لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ جب تک سیاسی قیادت ویژن نہیں دے گی نظام نہیں چل سکتا، ابھی 84 ارب روپے کے بجٹ سے آٹا تقسیم کیا، جس میں بیس ارب روپے سے زائد کی کرپشن ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں