مقتول علیم نے عام الیکشن میں آزاد سیٹ پر الیکشن لڑا

جڑانوالہ (نامہ نگار) مقتول علیم شاہد نے گزشتہ ہونیوالے الیکشن میں ایم پی اے کی سیٹ پر آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قتل میں ہونیوالے علیم شاہد نے گزشتہ ہونیوالے الیکشن میں اپنے حلقہ سے ایم پی اے کی سیٹ پر آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے تھے قتل ہونیوالا علیم شاہد علاقہ میں سیاسی طور پر اثر و رسوخ رکھتا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں