مقدمہ قتل میں ملوث قیدی زندگی کی بازی ہار گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سنٹرل جیل میںبند مقدمہ قتل کا قیدی زندگی کی بازی ہار گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ سنٹرل جیل میں بند قیدی محمد ارشد ولد علی محمد سکنہ سیف آباد کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لایا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ تاہم جیل انتظامیہ نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں